مواد پر جائیں

یشوع 2:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یشوع 2:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کہا، ”جو بھی حکم رب کے خادم موسیٰ نے آپ کو دیا تھا اُسے آپ نے پورا کیا۔ اور آپ نے میری ہر بات مانی ہے۔

یشوع 22 URDGVU

یشوع 2:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن سے کہا کہ سب کُچھ جو خُداوند کے بندہ مُوسیٰ نے تُم کو فرمایا تُم نے مانا اور جو کُچھ مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اُس میں تُم نے میری بات مانی۔

یشوع 22 URD

یشوع 2:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُن سے کہا، ”یَاہوِہ کے خادِم مَوشہ نے تُمہیں جو حُکم دئیے تھے اُن سَب پر تُم نے عَمل کیا اَور میرے ہر حُکم کی بھی تُم نے تعمیل کی۔

یشوع 22 UCV