Skip to content
بائبل ایپ لوگو

یشوع 7:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یشوع 7:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

راحب کی بات سن کر بادشاہ کے آدمی وہاں سے چلے گئے اور شہر سے نکل کر جاسوسوں کے تعاقب میں اُس راستے پر چلنے لگے جو دریائے یردن کے اُن کم گہرے مقاموں تک لے جاتا ہے جہاں اُسے پیدل عبور کیا جا سکتا تھا۔ اور جوں ہی یہ آدمی نکلے، شہر کا دروازہ اُن کے پیچھے بند کر دیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URDGVU

یشوع 7:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یہ لوگ یَردن کے راستہ پر پایابوں تک اُن کے پِیچھے گئے اور جُوں ہی اُن کا پِیچھا کرنے والے پھاٹک سے نِکلے اُنہوں نے پھاٹک بند کر لِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URD

یشوع 7:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ یہ لوگ جاسُوسوں کی تلاش میں اُس راہ پر چل دئیے جو یردنؔ کے گھاٹ کو جاتا ہے اَور پیچھا کرنے والوں کے باہر نکلتے ہی شہر کا پھاٹک بند کر لیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 UCV