Skip to content
بائبل ایپ لوگو

یشوع 6:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یشوع 6:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

حقیقت میں راحب نے اُنہیں چھت پر لے جا کر وہاں پر پڑے سَن کے ڈنٹھلوں کے نیچے چھپا دیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URDGVU

یشوع 6:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن اُس نے اُن کو اپنی چھت پر چڑھا کر سَن کی لکڑِیوں کے نِیچے جو چھت پر ترتِیب سے دھری تِھیں چِھپا دِیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URD

یشوع 6:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

(لیکن اُس نے اُنہیں چھت پر لے جا کر سَن کے ڈنٹھلوں کے نیچے چھُپا دیا جو اُس نے وہاں جمع کر رکھے تھے۔)

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 UCV