یشوع 4:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یشوع 4:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن راحب نے دونوں آدمیوں کو چھپا رکھا تھا۔ اُس نے کہا، ”جی، یہ آدمی میرے پاس آئے تو تھے لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہ کہاں سے آئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URDGVUیشوع 4:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُس عَورت نے اُن دونوں مَردوں کو لے کر اور اُن کو چِھپا کر یُوں کہہ دِیا کہ وہ مَرد میرے پاس آئے تو تھے پر مُجھے معلُوم نہ ہُؤا کہ وہ کہاں کے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URDیشوع 4:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن اُس عورت نے اُنہیں لے جا کر کہیں چھُپا دیا اَور کہا، ”ہاں، وہ مَرد میرے پاس آئے تو تھے لیکن مُجھے یہ علم نہ تھا کہ وہ کہاں سے آئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 UCV