مواد پر جائیں

یشوع 22:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یشوع 22:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جاسوس چلتے چلتے پہاڑی علاقے میں آ گئے۔ وہاں وہ تین دن رہے۔ اِتنے میں اُن کا تعاقب کرنے والے پورے راستے کا کھوج لگا کر خالی ہاتھ لوٹے۔

یشوع 2 URDGVU

یشوع 22:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ جا کر پہاڑ پر پُہنچے اور تِین دِن تک وہِیں ٹھہرے رہے جب تک اُن کا پِیچھا کرنے والے لَوٹ نہ آئے اور اُن پِیچھا کرنے والوں نے اُن کو سارے راستے ڈُھونڈا پر کہِیں نہ پایا۔

یشوع 2 URD

یشوع 22:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور وہ جا کر پہاڑوں پر پہُنچے جہاں وہ تین دِن تک رہے یہاں تک کہ اُن کا تعاقب کرنے والے سارے راستے پر اُنہیں ڈھونڈتے رہے اَور نہ پا کر لَوٹ آئے۔

یشوع 2 UCV