Skip to content
بائبل ایپ لوگو

یشوع 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یشوع 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن یریحو کے بادشاہ کو اطلاع ملی کہ آج شام کو کچھ اسرائیلی مرد یہاں پہنچ گئے ہیں جو ملک کی جاسوسی کرنا چاہتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URDGVU

یشوع 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یرِیحوُ کے بادشاہ کو خبر مِلی کہ دیکھ آج کی رات بنی اِسرائیل میں سے چند آدمی اِس مُلک کی جاسُوسی کرنے کو یہاں آئے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 URD

یشوع 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یریحوؔ کے بادشاہ کو خبر مِلی، ”دیکھو، آج کی رات چند اِسرائیلی مُلک کی جاسُوسی کرنے کے لیٔے یہاں آئے ہُوئے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 2 UCV