Skip to content
بائبل ایپ لوگو

یشوع 2:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یشوع 2:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اب تک سات قبیلوں کو زمین نہیں ملی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 18 URDGVU

یشوع 2:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بنی اِسرائیل میں سات قبِیلے اَیسے رہ گئے تھے جِن کی مِیراث اُن کو تقسِیم ہونے نہ پائی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 18 URD

یشوع 2:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اِسرائیلیوں کے سات قبیلے اَیسے تھے جنہوں نے اَب تک اَپنی مِیراث نہ پائی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یشوع 18 UCV