یونس 12:1 - Compare All Versions
یونس 12:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”مُجھ کو اُٹھاکر سمُندر میں پھینک دو،“ یُوناہؔ نے جَواب دیا، ”تو سمُندر ساکن ہو جائے گا۔ کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ یہ بڑا طُوفان میری غلطی کے باعث تمہارے اُوپر آیا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یونس 1 UCVیونس 12:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یونس نے جواب دیا، ”مجھے اُٹھا کر سمندر میں پھینک دیں تو وہ تھم جائے گا۔ کیونکہ مَیں جانتا ہوں کہ یہ بڑا طوفان میری ہی وجہ سے آپ پر ٹوٹ پڑا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یونس 1 URDGVUیونس 12:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُس نے اُن سے کہا مُجھ کو اُٹھا کر سمُندر میں پھینک دو تو تُمہارے لِئے سمُندر ساکِن ہو جائے گا کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ یہ بڑا طُوفان تُم پر میرے ہی سبب سے آیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یونس 1 URD