یوایل 13:2
یوایل 13:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَپنے کپڑوں کو نہیں بَلکہ اَپنے دِل کو چاک کرو۔ یَاہوِہ اَپنے خُدا کی طرف لَوٹو، کیونکہ وہ نہایت کریم اَور رحیم ہے، قہر کرنے میں دھیما اَور شفقت میں غنی ہے، اَور وہ عذاب نازل کرنے سے باز رہتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوایل 2