ایوب 21:8 - Compare All Versions
ایوب 21:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اَب بھی تمہارا مُنہ ہنسی سے بھر دیں گے اَور تمہارے لبوں پر خُوشی کے نعرے ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 8 UCVایوب 21:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ ایک بار پھر تجھے ایسی خوشی بخشے گا کہ تُو ہنس اُٹھے گا اور شادمانی کے نعرے لگائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 8 URDGVUایوب 21:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ اب بھی تیرے مُنہ کو ہنسی سے بھر دے گا اور تیرے لبوں کو للکار کی آواز سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 8 URD