ایوب 8:6 - Compare All Versions
ایوب 8:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”کاش کہ میری اِلتجا سُنی جاتی، اَور خُدا میری اُمّید بر لاتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 6 UCVایوب 8:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کاش میری گزارش پوری ہو جائے، اللہ میری آرزو پوری کرے!
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 6 URDGVUایوب 8:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
کاش کہ میری درخواست منظُور ہوتی اور خُدا مُجھے وہ چِیز بخشتا جِس کی مُجھے آرزُو ہے!
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 6 URD