ایوب 1:42-2 - Compare All Versions

ایوب 1:42-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب ایوب نے جواب میں رب سے کہا، ”مَیں نے جان لیا ہے کہ تُو سب کچھ کر پاتا ہے، کہ تیرا کوئی بھی منصوبہ روکا نہیں جا سکتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 42 URDGVU

ایوب 1:42-2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب ایُّوب نے خُداوند کو یُوں جواب دِیا:- مَیں جانتا ہُوں کہ تُو سب کُچھ کر سکتا ہے اور تیرا کوئی اِرادہ رُک نہیں سکتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 42 URD

ایوب 1:42-2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب ایُّوب نے یَاہوِہ کو جَواب دیا: ”اَے یَاہوِہ، میں جانتا ہُوں کہ آپ سَب کچھ کر سکتے ہیں؛ آپ کا کویٔی منصُوبہ غَیر ممکن نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 42 UCV