ایوب 4:40 - Compare All Versions
ایوب 4:40 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”میں ناچیز ہُوں۔ مَیں آپ کو کیسے جَواب دُوں؟ میں اَپنا ہاتھ اَپنے مُنہ پر رکھتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 40 UCVایوب 4:40 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”مَیں تو نالائق ہوں، مَیں کس طرح تجھے جواب دوں؟ مَیں اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر خاموش رہوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 40 URDGVUایوب 4:40 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھ! مَیں ناچِیز ہُوں۔ مَیں تُجھے کیا جواب دُوں؟ مَیں اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 40 URD