ایوب 5:37 - Compare All Versions
ایوب 5:37 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا کی آواز عجِیب و غریب طور پر گرجتی ہے؛ وہ غَیر مَعمولی کام کرتے ہیں جو ہماری سمجھ سے باہر ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 37 UCVایوب 5:37 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ انوکھے طریقے سے اپنی آواز گرجنے دیتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ ایسے عظیم کام کرتا ہے جو ہماری سمجھ سے باہر ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 37 URDGVUایوب 5:37 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُدا عجِیب طَور پر اپنی آواز سے گرجتا ہے۔ وہ بڑے بڑے کام کرتا ہے جِن کو ہم سمجھ نہیں سکتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 37 URD