ایوب 23:37 - Compare All Versions
ایوب 23:37 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
قادرمُطلق تک ہماری رسائی نہیں ہو سکتی، وہ قُدرت میں اعلیٰ ہیں؛ وہ اَپنے عدل میں عظیم اَور راستبازی میں غنی ہیں، وہ ہم پر ظُلم نہیں کرتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 37 UCVایوب 23:37 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہم تو قادرِ مطلق تک نہیں پہنچ سکتے۔ اُس کی قدرت اعلیٰ اور راستی زورآور ہے، وہ کبھی انصاف کا خون نہیں کرتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 37 URDGVUایوب 23:37 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہم قادرِ مُطلق کو پا نہیں سکتے۔ وہ قُدّرت اور عدل میں شان دار ہے اور اِنصاف کی فراوانی میں ظُلم نہ کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 37 URD