ایوب 8:36 - Compare All Versions
ایوب 8:36 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن اگر لوگ زنجیروں میں جکڑے ہُوئے ہیں، اَور مُصیبت کی رسّیوں سے بندھے ہویٔے ہیں،
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 36 UCVایوب 8:36 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر اگر اُنہیں زنجیروں میں جکڑا جائے، اُنہیں مصیبت کے رسّوں میں گرفتار کیا جائے
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 36 URDGVUایوب 8:36 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر وہ بیڑیوں سے جکڑے جائیں اور مُصِیبت کی رسّیِوں سے بندھیں
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 36 URD