ایوب 26:36-28
ایوب 26:36-28 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا کس قدر عظیم ہیں، ہماری سمجھ سے باہر! اُن کے برسوں کا شُمار دریافت سے باہر ہے! ”وہ پانی کے قطروں کو اُوپر کھینچتے ہیں، جو بخارات سے مینہ میں ڈھل کر چشموں میں گرتا ہے؛ بادل اَپنی رطوبت اُنڈیل دیتے ہیں، اَور بنی نَوع اِنسان پر کثرت سے بارش ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 36