ایوب 28:33-30
ایوب 28:33-30 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا نے میری جان کو قبر میں جانے سے بچا لیا، اَور مَیں رَوشنی کا لُطف اُٹھانے کے لیٔے جیئوں گا۔‘ ”خُدا اِنسان کے ساتھ یہ سَب دو دفعہ بَلکہ تین دفعہ کرتے ہیں۔ خُدا اُس کی جان قبر سے واپس لاتے ہیں، تاکہ وہ زندگی کی رَوشنی سے رَوشن ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 33ایوب 28:33-30 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن اُس نے فدیہ دے کر میری جان کو موت کے گڑھے میں اُترنے سے چھڑایا۔ اب میری زندگی نور سے لطف اندوز ہو گی۔‘ اللہ انسان کے ساتھ یہ سب کچھ دو چار مرتبہ کرتا ہے تاکہ اُس کی جان گڑھے سے واپس آئے اور وہ زندگی کے نور سے روشن ہو جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 33