ایوب 14:33 - Compare All Versions

ایوب 14:33 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُدا بولتے ضروُر ہیں، کبھی اِس طرح، کبھی اُس طرح، خواہ اِنسان کو اُس کا احساس نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 33 UCV

ایوب 14:33 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

شاید انسان کو اللہ نظر نہ آئے، لیکن وہ ضرور کبھی اِس طریقے، کبھی اُس طریقے سے اُس سے ہم کلام ہوتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 33 URDGVU

ایوب 14:33 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ خُدا ایک بار بولتا ہے بلکہ دو بار۔ خواہ اِنسان اِس کا خیال نہ کرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 33 URD