ایوب 26:30 - Compare All Versions

ایوب 26:30 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر بھی جَب مَیں نے بھلائی کی تمنّا کی بُرائی آئی؛ جَب مَیں نے رَوشنی کی توقع رکھی تو تاریکی چلی آئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 30 UCV

ایوب 26:30 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تاہم مجھ پر مصیبت آئی، اگرچہ مَیں بھلائی کی اُمید رکھ سکتا تھا۔ مجھ پر گھنا اندھیرا چھا گیا، حالانکہ مَیں روشنی کی توقع کر سکتا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 30 URDGVU

ایوب 26:30 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب مَیں بھلائی کا مُنتظِر تھا تو بُرائی پیش آئی۔ جب مَیں روشنی کے لِئے ٹھہرا تھا تو تارِیکی آئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 30 URD