ایوب 20:30 - Compare All Versions
ایوب 20:30 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”مَیں آپ سے فریاد کرتا ہُوں اَے خُدا، لیکن آپ جَواب نہیں دیتے؛ میں کھڑا ہوتا ہُوں لیکن آپ پروا بھی نہیں کرتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 30 UCVایوب 20:30 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں تجھے پکارتا، لیکن تُو جواب نہیں دیتا۔ مَیں کھڑا ہو جاتا، لیکن تُو مجھے گھورتا ہی رہتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 30 URDGVUایوب 20:30 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں تُجھ سے فریاد کرتا ہُوں اور تُو مُجھے جواب نہیں دیتا۔ مَیں کھڑا ہوتا ہُوں اور تُو مُجھے گُھورنے لگتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 30 URD