ایوب 19:29 - Compare All Versions

ایوب 19:29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری جڑیں پانی تک پھیل جایٔیں گی، اَور رات بھر میری شاخیں اوس سے تر رہیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 29 UCV

ایوب 19:29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میری جڑیں پانی تک پھیلی اور میری شاخیں اوس سے تر رہیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 29 URDGVU

ایوب 19:29 URD (کِتابِ مُقادّس)

میری جڑیں پانی تک پَھیل گئی ہیں اور رات بھر اوس میری شاخوں پر رہتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 29 URD