ایوب 14:29 - Compare All Versions

ایوب 14:29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مَیں نے راستی کا لباس پہن رکھا تھا؛ اِنصاف میرا جُبّہ اَور عمامہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 29 UCV

ایوب 14:29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں راست بازی سے ملبّس اور راست بازی مجھ سے ملبّس رہتی تھی، انصاف میرا چوغہ اور پگڑی تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 29 URDGVU

ایوب 14:29 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں نے صداقت کو پہنا اور اُس سے مُلبّس ہُؤا۔ میرا اِنصاف گویا جُبّہ اور عمامہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 29 URD