ایوب 20:28-21 - Compare All Versions
ایوب 20:28-21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر، حِکمت کہاں سے آتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟ وہ ہر جاندار کی نگاہ سے پوشیدہ ہے، ہَوا کے پرندوں سے بھی چھُپائی گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 28 UCVایوب 20:28-21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
حکمت کہاں سے آتی، سمجھ کہاں سے مل سکتی ہے؟ وہ تمام جانداروں سے پوشیدہ رہتی بلکہ پرندوں سے بھی چھپی رہتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 28 URDGVUایوب 20:28-21 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر حِکمت کہاں سے آتی ہے؟ اور خِرد کی جگہ کہاں ہے؟ جِس حال کہ وہ سب زِندوں کی آنکھوں سے چِھپی ہے اور ہوا کے پرِندوں سے پوشِیدہ رکھّی گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 28 URD