ایوب 12:28-13 - Compare All Versions

ایوب 12:28-13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”لیکن حِکمت کہاں مِل سکتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟ اِنسان اُن کی قدر و قیمت کا ادراک نہیں کر سَکتا: وہ زندوں کی سرزمین میں نہیں پائی جاتی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 28 UCV

ایوب 12:28-13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن حکمت کہاں پائی جاتی ہے، سمجھ کہاں سے ملتی ہے؟ انسان اُس تک جانے والی راہ نہیں جانتا، کیونکہ اُسے ملکِ حیات میں پایا نہیں جاتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 28 URDGVU

ایوب 12:28-13 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن حِکمت کہاں مِلے گی؟ اور خِرد کی جگہ کہاں ہے؟ نہ اِنسان اُس کی قدر جانتا ہے نہ وہ زِندوں کی سرزمِین میں مِلتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 28 URD