ایوب 6:27 - Compare All Versions

ایوب 6:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں اَپنی راستبازی برقرار رکھوں گا اَور اُسے ہرگز نہ چھوڑوں گا؛ جَب تک میں زندہ ہُوں میرا ضمیر مُجھے ملامت نہ کرےگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 27 UCV

ایوب 6:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں اصرار کرتا ہوں کہ راست باز ہوں اور اِس سے کبھی باز نہیں آؤں گا۔ میرا دل میرے کسی بھی دن کے بارے میں مجھے ملامت نہیں کرتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 27 URDGVU

ایوب 6:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں اپنی صداقت پر قائِم ہُوں اور اُسے نہ چھوڑُوں گا۔ جب تک میری زِندگی ہے میرا دِل مُجھے ملامت نہ کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 27 URD