ایوب 3:27-4 - Compare All Versions
ایوب 3:27-4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب تک میرے جِسم میں جان ہے، اَور خُدا کا دَم میرے نتھنوں میں ہے، میرے ہونٹوں پر دغا کی بات نہ آئے گی، اَور میری زبان سے فریب کی بات نہ نکلے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 27 UCVایوب 3:27-4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
میرے جیتے جی، ہاں جب تک اللہ کا دم میری ناک میں ہے میرے ہونٹ جھوٹ نہیں بولیں گے، میری زبان دھوکا بیان نہیں کرے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 27 URDGVUایوب 3:27-4 URD (کِتابِ مُقادّس)
(کیونکہ میری جان مُجھ میں اب تک سالِم ہے اور خُدا کا دَم میرے نتھنوں میں ہے)۔ یقِناً میرے لب ناراستی کی باتیں نہ کہیں گے نہ میری زُبان سے فریب کی بات نِکلے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 27 URD