ایوب 7:26 - Compare All Versions

ایوب 7:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُدا شمال کو خلا میں پھیلا دیتے ہیں؛ اَور زمین کو بغیر سہارے کے لٹکاتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 26 UCV

ایوب 7:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اللہ ہی نے شمال کو ویران و سنسان جگہ کے اوپر تان لیا، اُسی نے زمین کو یوں لگا دیا کہ وہ کسی چیز سے لٹکی ہوئی نہیں ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 26 URDGVU

ایوب 7:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ شِمال کو فضا میں پَھیلاتا ہے اور زمِین کو خلا میں لٹکاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 26 URD