ایوب 14:26 - Compare All Versions
ایوب 14:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن یہ تو اُن کے عجائب کی ایک جھلک ہے؛ اُن کی آواز کس قدر دھیمی سُنایٔی دیتی ہے! پھر بھلا اُن کی جبّاری کی گرج سُننے کی کس کو سمجھ ہوگی؟“
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 26 UCVایوب 14:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن ایسے کام اُس کی راہوں کے کنارے پر ہی کئے جاتے ہیں۔ جو کچھ ہم اُس کے بارے میں سنتے ہیں وہ دھیمی دھیمی آواز سے ہمارے کان تک پہنچتا ہے۔ تو پھر کون اُس کی قدرت کی کڑکتی آواز سمجھ سکتا ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 26 URDGVUایوب 14:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھو! یہ تو اُس کی راہوں کے فقط کنارے ہیں اور اُس کی کَیسی دِھیمی آواز ہم سُنتے ہیں! پر کَون اُس کی قُدرت کی گرج کو سمجھ سکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 26 URD