ایوب 12:23 - Compare All Versions
ایوب 12:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے اُن کے لبوں کے اَحکام کو نہیں ٹالا؛ اَور اُن کے مُنہ کی باتوں کو اَپنی روز کی روٹی سے بھی زِیادہ عزیز سمجھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 23 UCVایوب 12:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں اُس کے ہونٹوں کے فرمان سے باز نہیں آیا بلکہ اپنے دل میں ہی اُس کے منہ کی باتیں محفوظ رکھی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 23 URDGVUایوب 12:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں اُس کے لبوں کے حُکم سے ہٹا نہیں۔ مَیں نے اُس کے مُنہ کی باتوں کو اپنی ضرُوری خُوراک سے بھی زِیادہ ذخِیرہ کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 23 URD