ایوب 11:23 - Compare All Versions
ایوب 11:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میرے پاؤں اُن کے نقش قدم پر چلتے رہتے ہیں؛ مَیں اُن کی راہ سے نہیں ہٹا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 23 UCVایوب 11:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
میرے قدم اُس کی راہ میں رہے ہیں، مَیں راہ سے نہ بائیں، نہ دائیں طرف ہٹا بلکہ سیدھا اُس پر چلتا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 23 URDGVUایوب 11:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
میرا پاؤں اُس کے قدموں سے لگا رہا ہے۔ مَیں اُس کے راستہ پر چلتا رہا ہُوں اور برگشتہ نہیں ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 23 URD