ایوب 4:20-5 - Compare All Versions
ایوب 4:20-5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”یقیناً تُم جانتے ہو کہ زمانہ قدیم سے یہی ہوتا آیا ہے، جَب سے بنی نَوع اِنسان نے زمین پر قدم رکھا، بدکار کی عیش و عشرت چند روزہ ہیں، اَور بے دین کی خُوشی دَم بھر کی ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 20 UCVایوب 4:20-5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیا تجھے معلوم نہیں کہ قدیم زمانے سے یعنی جب سے انسان کو زمین پر رکھا گیا شریر کا فتح مند نعرہ عارضی اور بےدین کی خوشی پل بھر کی ثابت ہوئی ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 20 URDGVUایوب 4:20-5 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیا تُو قدِیم زمانہ کی یہ بات نہیں جانتا جب سے اِنسان زمِین پر بسایا گیا کہ شرِیروں کی فتح چند روزہ ہے اور بے دِینوں کی خُوشی دَم بھر کی ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 20 URD