ایوب 9:2 - Compare All Versions

ایوب 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن کی بیوی نے ایُّوب سے کہا، ”کیا تُم اَب بھی اَپنی راستبازی پر قائِم رہوگے؟ خُدا پر لعنت بھیجو اَور مَر جاؤ۔“

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 2 UCV

ایوب 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس کی بیوی بولی، ”کیا تُو اب تک اپنے بےالزام کردار پر قائم ہے؟ اللہ پر لعنت کر کے دم چھوڑ دے!“

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 2 URDGVU

ایوب 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب اُس کی بِیوی اُس سے کہنے لگی کہ کیا تُو اب بھی اپنی راستی پر قائِم رہے گا؟ خُدا کی تکفِیر کر اور مَر جا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 2 URD