ایوب 27:19 - Compare All Versions
ایوب 27:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں ہی خُود اُنہیں دیکھوں گا خُود اَپنی آنکھوں سے میں اُن پر نگاہ کروں گا، کویٔی اَور نہیں۔ (اُس گھڑی کے لیٔے) میرا دِل اَندر ہی اَندر کس قدر بے قرار ہو رہاہے!
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 19 UCVایوب 27:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کہ مَیں خود ہی اُسے دیکھوں، نہ کہ اجنبی بلکہ اپنی ہی آنکھوں سے اُس پر نگاہ کروں۔ اِس آرزو کی شدت سے میرا دل تباہ ہو رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 19 URDGVUایوب 27:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِسے مَیں خُود دیکُھوں گا اور میری ہی آنکھیں دیکھیں گی نہ کہ بیگانہ کی۔ میرے گُردے میرے اندر فنا ہو گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 19 URD