ایوب 6:18 - Compare All Versions

ایوب 6:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس کے خیمہ کی رَوشنی تاریک ہو جاتی ہے؛ اُس کا چراغ خاموش ہو جاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 18 UCV

ایوب 6:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس کے خیمے میں روشنی اندھیرا ہو جائے گی، اُس کے اوپر کی شمع بجھ جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 18 URDGVU

ایوب 6:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

روشنی اُس کے ڈیرے میں تارِیکی ہو جائے گی اور جو چراغ اُس کے اُوپر ہے بُجھا دِیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 18 URD