ایوب 5:18 - Compare All Versions
ایوب 5:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”بدکار کا چراغ بُجھا دیا جاتا ہے؛ اُس کی آگ کا شُعلہ بُجھ کر رہ جاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 18 UCVایوب 5:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یقیناً بےدین کا چراغ بجھ جائے گا، اُس کی آگ کا شعلہ آئندہ نہیں چمکے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 18 URDGVUایوب 5:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
بلکہ شرِیر کا چراغ گُل کر دِیا جائے گا اور اُس کی آگ کا شُعلہ بے نُور ہو جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 18 URD