ایوب 9:17 - Compare All Versions
ایوب 9:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تو بھی راستباز ثابت قدم رہیں گے، اَور صَاف ہاتھوں والے زورآور ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 UCVایوب 9:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
راست باز اپنی راہ پر قائم رہتے، اور جن کے ہاتھ پاک ہیں وہ تقویت پاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 URDGVUایوب 9:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
تَو بھی صادِق اپنی راہ میں ثابِت قدم رہے گا اور جِس کے ہاتھ صاف ہیں وہ زورآور ہی ہوتا جائے گا
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 URD