ایوب 11:17-12 - Compare All Versions

ایوب 11:17-12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری زندگی کے دِن تمام ہو گئے، میرے منصُوبے مٹّی میں مِل گیٔے، اَور میرے دِل کے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔ یہ لوگ رات کو دِن کہتے ہیں، تاریکی کے ہوتے ہُوئے بھی کہتے ہیں کہ رَوشنی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 UCV

ایوب 11:17-12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میرے دن گزر گئے ہیں۔ میرے وہ منصوبے اور دل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں جن سے رات دن میں بدل گئی اور روشنی اندھیرے کو دُور کر کے قریب آئی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 URDGVU

ایوب 11:17-12 URD (کِتابِ مُقادّس)

میرے دِن ہو چُکے۔ میرے مقصُود بلکہ میرے دِل کے ارمان مِٹ گئے۔ وہ رات کو دِن سے بدلتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں روشنی تارِیکی کے نزدِیک ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 URD