ایوب 1:17 - Compare All Versions

ایوب 1:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری رُوح شکستہ ہے، میرے زندگی کے دِن گھٹا کر کم کر دیئے گئے، قبر میرے اِنتظار میں ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 UCV

ایوب 1:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میری روح شکستہ ہو گئی، میرے دن بجھ گئے ہیں۔ قبرستان ہی میرے انتظار میں ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 URDGVU

ایوب 1:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

میری جان تباہ ہو گئی۔ میرے دِن ہو چُکے۔ قبر میرے لِئے تیّار ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 17 URD