ایوب 5:14 - Compare All Versions

ایوب 5:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِنسان کے دِن مُعیّن ہیں؛ تُم نے اُس کے مہینوں کی تعداد طے کر رکھی ہے اَور اُس کی حُدوُد مُقرّر کر دی ہیں جنہیں وہ پار نہیں کر سَکتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 14 UCV

ایوب 5:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

انسان کی عمر تو مقرر ہوئی ہے، اُس کے مہینوں کی تعداد تجھے معلوم ہے، کیونکہ تُو ہی نے اُس کے دنوں کی وہ حد باندھی ہے جس سے آگے وہ بڑھ نہیں سکتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 14 URDGVU

ایوب 5:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس کے دِن تو ٹھہرے ہُوئے ہیں اور اُس کے مہِینوں کی تعداد تیرے پاس ہے اور تُو نے اُس کی حدّوں کو مُقرّر کر دِیا ہے جِنہیں وہ پار نہیں کر سکتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 14 URD