ایوب 16:11-17 - Compare All Versions
ایوب 16:11-17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُم یقیناً اَپنی پریشانی بھُول جاؤگے، محض اُس کی یاد بہہ جانے والے پانی کی طرح باقی رہ جائے گی۔ زندگی دوپہر سے بھی زِیادہ رَوشن ہوگی، اَور تاریکی صُبح کی مانند ہو جائیگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 11 UCVایوب 16:11-17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تُو اپنا دُکھ درد بھول جائے گا، اور وہ صرف گزرے سیلاب کی طرح یاد رہے گا۔ تیری زندگی دوپہر کی طرح چمک دار، تیری تاریکی صبح کی مانند روشن ہو جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 11 URDGVUایوب 16:11-17 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ تُو اپنی خَستہ حالی کو بُھول جائے گا۔ تُو اُسے اُس پانی کی طرح یاد کرے گا جو بہہ گیا ہو۔ اور تیری زِندگی دوپہر سے زِیادہ رَوشن ہو گی اور اگر تارِیکی ہُوئی تو وہ صُبح کی طرح ہو گی
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 11 URD