ایوب 8:1 - Compare All Versions
ایوب 8:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب یَاہوِہ نے شیطان سے پُوچھا، ”کیا تُونے میرے خادِم ایُّوب پر غور کیا ہے؟ کیونکہ پُوری زمین پر اُس کی مانند کامل اَور راستباز شخص کویٔی نہیں ہے جو خُدا سے ڈرتا اَور بدی سے دُور رہتا ہو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 1 UCVایوب 8:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب بولا، ”کیا تُو نے میرے بندے ایوب پر توجہ دی؟ دنیا میں اُس جیسا کوئی اَور نہیں۔ کیونکہ وہ بےالزام ہے، وہ سیدھی راہ پر چلتا، اللہ کا خوف مانتا اور ہر بُرائی سے دُور رہتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 1 URDGVUایوب 8:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند نے شَیطان سے کہا کیا تُو نے میرے بندہ ایُّوبؔ کے حال پر بھی کُچھ غَور کِیا؟ کیونکہ زمِین پر اُس کی طرح کامِل اور راست باز آدمی جو خُدا سے ڈرتا اور بدی سے دُور رہتا ہو کوئی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 1 URD