ایوب 1:1 - Compare All Versions
ایوب 1:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
عُوضؔ کی سرزمین میں ایُّوب نام کے ایک شخص رہتے تھے۔ وہ کامل اَور راستباز اِنسان تھے، ایُّوب خُدا سے ڈرتے اَور بدی سے دُور رہتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 1 UCVایوب 1:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ملکِ عُوض میں ایک بےالزام آدمی رہتا تھا جس کا نام ایوب تھا۔ وہ سیدھی راہ پر چلتا، اللہ کا خوف مانتا اور ہر بُرائی سے دُور رہتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 1 URDGVUایوب 1:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
عُوؔض کی سرزمِین میں ایُّوبؔ نام ایک شخص تھا۔ وہ شخص کامِل اور راست باز تھا اور خُدا سے ڈرتا اور بدی سے دُور رہتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 1 URD