یوحنا 7:7 - Compare All Versions
یوحنا 7:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
دُنیا تُم سے عداوت نہیں رکھ سکتی، لیکن مُجھ سے رکھتی ہے کیونکہ مَیں اُس کے بُرے کاموں کی وجہ سے اُس کے خِلاف گواہی دیتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 7 UCVیوحنا 7:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دنیا تم سے دشمنی نہیں رکھ سکتی۔ لیکن مجھ سے وہ دشمنی رکھتی ہے، کیونکہ مَیں اُس کے بارے میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ اُس کے کام بُرے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 7 URDGVUیوحنا 7:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
دُنیا تُم سے عداوت نہیں رکھ سکتی لیکن مُجھ سے رکھتی ہے کیونکہ مَیں اُس پر گواہی دیتا ہُوں کہ اُس کے کام بُرے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 7 URD