یوحنا 18:7
یوحنا 18:7 کِتابِ مُقادّس (URD)
جو اپنی طرف سے کُچھ کہتا ہے وہ اپنی عِزّت چاہتا ہے لیکن جو اپنے بھیجنے والے کی عِزّت چاہتا ہے وہ سچّا ہے اور اُس میں ناراستی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 7یوحنا 18:7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جو اپنی طرف سے بولتا ہے وہ اپنی ہی عزت چاہتا ہے۔ لیکن جو اپنے بھیجنے والے کی عزت و جلال بڑھانے کی کوشش کرتا ہے وہ سچا ہے اور اُس میں ناراستی نہیں ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 7یوحنا 18:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو کویٔی اَپنی طرف سے کُچھ کہتاہے وہ اَپنی عزّت کا بھُوکا ہوتاہے لیکن جو اَپنے بھیجنے والے کی عزّت چاہتاہے وہ سچّا ہے اَور اُس میں ناراستی نہیں پائی جاتی۔ تُم کیوں مُجھے ہلاک کرنے پرتُلے ہویٔے ہو؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 7