یوحنا 46:6 - Compare All Versions

یوحنا 46:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس کا مطلب یہ نہیں کہ کسی نے کبھی باپ کو دیکھا۔ صرف ایک ہی نے باپ کو دیکھا ہے، وہی جو اللہ کی طرف سے ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 6 URDGVU

یوحنا 46:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ نہیں کہ کِسی نے باپ کو دیکھا ہے مگر جو خُدا کی طرف سے ہے اُسی نے باپ کو دیکھا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 6 URD

یوحنا 46:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

باپ کو کسی نے نہیں دیکھا سِوائے اُس کے جو خُدا کی طرف سے ہے؛ صِرف اُسی نے باپ کو دیکھاہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 6 UCV