یوحنا 28:6-29
یوحنا 28:6-29 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب اُنہُوں نے یِسوعؔ سے پُوچھا، ”خُدا کے کام اَنجام دینے کے لیٔے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟“ یِسوعؔ نے جَواب میں فرمایا، ”خُدا کا کام یہ ہے کہ جسے اُس نے بھیجا ہے اُس پر ایمان لاؤ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 6