یوحنا 6:5 - Compare All Versions

یوحنا 6:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب یِسوعؔ نے اُسے وہاں پڑا دیکھا اَور جان لیا کہ وہ ایک مُدّت سے اُسی حالت میں ہے تو یِسوعؔ نے اُس مفلُوج سے پُوچھا، ”کیا تو تندرست ہونا چاہتاہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 5 UCV

یوحنا 6:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب عیسیٰ نے اُسے وہاں پڑا دیکھا اور اُسے معلوم ہوا کہ یہ اِتنی دیر سے اِس حالت میں ہے تو اُس نے پوچھا، ”کیا تُو تندرست ہونا چاہتا ہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 5 URDGVU

یوحنا 6:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس کو یِسُوعؔ نے پڑا دیکھا اور یہ جان کر کہ وہ بڑی مُدّت سے اِس حالت میں ہے اُس سے کہا کیا تُو تندرُست ہونا چاہتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 5 URD