یوحنا 21:5 - Compare All Versions

یوحنا 21:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ جس طرح باپ مُردوں کو زندہ کرتا ہے اُسی طرح فرزند بھی جنہیں چاہتا ہے زندہ کر دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 5 URDGVU

یوحنا 21:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ جِس طرح باپ مُردوں کو اُٹھاتا اور زِندہ کرتا ہے اُسی طرح بیٹا بھی جِنہیں چاہتا ہے زِندہ کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 5 URD

یوحنا 21:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ جِس طرح باپ مُردوں کو زندہ کرتا ہے اَور زندگی بخشتا ہے اُسی طرح بیٹا بھی جسے چاہتاہے اُسے زندگی بخشتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 5 UCV