یوحنا 27:4 - Compare All Versions
یوحنا 27:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِتنے میں یِسوعؔ کے شاگرد لَوٹ آئے اَور یِسوعؔ کو ایک عورت سے باتیں کرتا دیکھ کر حیران ہویٔے۔ لیکن کسی نے نہ پُوچھا، ”آپ کیا چاہتے ہیں؟“ یا اِس عورت سے کِس لیٔے باتیں کر رہے ہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 4 UCVیوحنا 27:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُسی لمحے شاگرد پہنچ گئے۔ اُنہوں نے جب دیکھا کہ عیسیٰ ایک عورت سے بات کر رہا ہے تو تعجب کیا۔ لیکن کسی نے پوچھنے کی جرأت نہ کی کہ ”آپ کیا چاہتے ہیں؟“ یا ”آپ اِس عورت سے کیوں باتیں کر رہے ہیں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 4 URDGVUیوحنا 27:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِتنے میں اُس کے شاگِرد آ گئے اور تعجُّب کرنے لگے کہ وہ عَورت سے باتیں کر رہا ہے تَو بھی کِسی نے نہ کہا کہ تُو کیا چاہتا ہے؟ یا اُس سے کِس لِئے باتیں کرتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 4 URD